PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => APMSO => Topic started by: فائزہ on October 18, 2009, 08:59:21 AM

Title: آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ ڈاؤمیڈیکل کراچی میں پری انٹری ٹیسٹ آج
Post by: فائزہ on October 18, 2009, 08:59:21 AM

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ ڈاؤمیڈیکل کراچی میں پری انٹری ٹیسٹ آج ہوگا
   
کراچی (پ ر) آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ ڈاؤ میڈیکل اور ایس ایم سی یونٹ سیکٹر ای کے تحت ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی اور ایس ایم سی میں داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لئے ماڈل پری انٹری ٹیسٹ صادقین لان گلشن اقبال نزد چورنگی میں اتوار 18، اکتوبر کو صبح دس بجے ہوگا، پری انٹری ٹیسٹ کا افتتاح حق پرست منتخب نمائندے کرینگے۔
شکریہ جنگ