PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Balochistan Education News => Topic started by: sb on May 08, 2009, 08:07:02 AM

Title: کوئٹہ اریگیشن کالونی سریاب میں واقع اسکول میں نامعلوم افراد کی پاکستانی پرچم کی
Post by: sb on May 08, 2009, 08:07:02 AM

کوئٹہ اریگیشن کالونی سریاب میں واقع اسکول میں نامعلوم افراد کی پاکستانی پرچم کی بے حرمتی
   
کوئٹہ (جنگ نیوز) سریاب کے علاقہ اریگیشن کالونی میں واقع اسکول میں نامعلوم افراد نے پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی اور بی ایل اے کا جھنڈا لگانے کی کوشش کی اور سریاب روڈ بلاک کر دیا ۔
      شکریہ جنگ