Author Topic: 22 طلباو طالبات کو ایم فل کی ڈگریاں تفویض  (Read 864 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

22 طلباو طالبات کو ایم فل کی ڈگریاں تفویض
کراچی:جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی صدارت میں منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے حالیہ اجلاس میں 8 طلبا و طالبات کوپی ایچ ڈی ،22 طلباوطالبات کوایم فل جبکہ ایک طالبعلم کوایم ایس کورس ورک (30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگری تفویض کی گئی۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 30 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"