Author Topic: جامعہ کراچی ایم ایس، پی ایچ ڈی اور ایم ایس، ایم ڈی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں  (Read 1591 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ کراچی ایم ایس، پی ایچ ڈی اور ایم ایس، ایم ڈی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر محمد رئیس علوی کے مطابق ایم ایس، پی ایچ ڈی داخلہ کمیٹی کا اجلاس وائس چانسلر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ایم ایس، پی ایچ ڈی اور ایم ایس، ایم ڈی کے اہل امیدواروں کی سہولت کے پیش نظر فارم جمع کرانے کی تاریخ میں17 جنوری 2009ء تک توسیع کردی گئی ہے۔ امیدوار اپنے فارم مع دستاویزات، متعلقہ سپروائزر،چیئرمین اور ڈین سے تصدیق کے بعد جمع کراسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ نامکمل فارم قابل قبول نہیں ہوں گے۔ ایسے شعبوں جنہوں نے ایم ایس، پی ایچ ڈی کورسز کی منظوری سے حاصل نہیں کی ہے انہیں موجودہ ایم ایس، پی ایچ ڈی پروگرام میں شامل نہیں کیا جائے گا۔



شکریہ جنگ
 
........................