این ای ڈی یونیورسٹی نے محمد شکیب کو میکنیکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کی سند
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ این ای ڈی کی سنڈیکیٹ نے محمد شکیب ولد محمد صادق کو میکنیکل انجینئرنگ کے شعبے میں ڈاکٹر آف فلاسفی (پی ایچ ڈی) کی سند دینے کی منظوری دیدی ہے۔
[/rtl] شکریہ جنگ