PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Faisalabad Board => Topic started by: AKBAR on October 21, 2018, 01:44:48 PM

Title: فیصل آباد بورڈ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول
Post by: AKBAR on October 21, 2018, 01:44:48 PM
فیصل آباد بورڈ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول

فیصل آباد:فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2019 کے لیے داخلہ فیس جمع کروانے کا شیڈول جاری کردیا۔
آزاد کشمیر کے تعلیمی بورڈ سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں سنگل فیس کے ساتھ داخلے 11 نومبر سے 12 دسمبر تک جمع کروائے جاسکتے ۔
 ڈبل فیس کے ساتھ داخلے 13 دسمبر سے 21 دسمبر جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ 22 سے 28 دسمبر تک داخلہ فیس جمع کروائی جاسکتی ہے۔
امتحانات کا آغاز یکم مارچ2019 سے ہوگا
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 21 اکتوبر ، 2018 کو شائع ہوئی