Author Topic: اسلام آباد طالب علم جوابی کاپی لیکر بھاگ گیا  (Read 402 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اسلام آباد طالب علم جوابی کاپی لیکر بھاگ گیا
اسلام آباد: طالب علم جوابی کاپی لیکر کمرہ امتحان سے بھاگ گیا۔ تھانہ نیو ٹائون پولیس کو محمد یٰسین سپرنٹنڈنٹ ڈگری کالج فار بوائز 6th روڈ نے درخواست دی
 کہ بی اے کا دوسرا سالانہ امتحان تھا جس میں محمد بدر ارشد اپنی جوابی کے سینٹر کے باہر ساتھ لے گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 10ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"