Author Topic: کوہاٹ انٹر میڈیٹ کے سا لانہ امتحانات میں ڈیوٹی کرنے اساتذہ کو معاوضہ دیا جائے  (Read 1498 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کوہاٹ انٹر میڈیٹ کے سا لانہ امتحانات میں ڈیوٹی کرنے اساتذہ کو معاوضہ دیا جائے
پشاور : تنظیم اساتذہ خیبر پختونخوا نے کوہاٹ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ کے سا لانہ امتحانات برائے2018ءمیں خدمات انجام دینے والے اساتذہ کو معاوضے کی عدم فراہمی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے
 کہ اس طرح کا رویہ کسی طور پر ایک تعلیمی ادارے کے شایان شان نہیں ۔تنظیم اساتذہ کے صوبائی ترجمان میاں ضیا ء الرحمٰن کے مطابق بورڈ انتظامیہ متاثرہ اساتذہ کو ان کے چیکس کی تر سیل یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ   پشاور ایڈیشن میں مورخہ 19 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"