پنجاب یونیورسٹی بند کرکے عام طلبہ کوکیوں سزا دی گئی ۔
جب کہ ہونا تو یہ چاہے تھا کہ جماعت اسلامی اور جمعیت کے تنخواہ دار طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا جاتا ۔
اگر یونیورسٹی انتظامیہ 40سے کم جعمیت کے غنڈوں کو گرفتار کرلے تو پوری جامعہ میں مکمل امن ہوجائے
اگر کراچی میں apmso کے خلاف 1992میں ایکشن ہوسکتا ہے ۔ تو لاہور میں جمعیت کی خلاف کیوں نہیں
۔
اگر جمعیت واقعی کتاب میلہ لگانے میں سنجیدہ ہوتی تو الحمر ہال۔ فورٹس سیڈیم۔ وغیرہ میں کرایہ پر جگہ لے کر لگا لے ۔
لیکن ان کے مقصد سیاسی ہیں۔ نہ طلبہ کے لیے۔