PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => MSF => Topic started by: Ray Kashif on April 03, 2011, 10:21:24 AM

Title: صدر ایم ایس ایف سہیل خان عبوری ضمانت پر عدالت سے رہا
Post by: Ray Kashif on April 03, 2011, 10:21:24 AM
چیرمین ایم ایس ایف رائے کاشف کھرل, سابق چیرمین مانی گجر, صدر ایم ایس ایف سہیل خان اور نائب صدر شکیل مغل عبوری ضمانت پر رہا. کارکنوں کا جشن, ہوائی فائرنگ, مٹھائیاں تقسیم کی گئی
.
اوکاڑہ(خبر نگار خصوصی)چیرمین ایم ایس ایف رائے کاشف کھرل, سابق چیرمین مانی گجر, صدر ایم ایس ایف سہیل خان اور نائب صدر شکیل مغل عبوری ضمانت پر عدالت سے رہا. کارکنوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اوکاڑہ جسٹس وجاہت حسین خان نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ایم ایس ایف کے رہنماؤں کو رہا کر دی