پنجاب یونیورسٹی کےامتحانی نتائج کااعلان
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی پارٹ ون ، پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2018ء، بی اے /بی ایس سی (سپیشل کٹیگری )سپلیمنٹری 2018ء اور بی اے /بی ایس سی (سماعت سے محروم طلبہ کیلئے)سپلیمنٹری 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 31جنوری 2019ء کو شائع ہوئی