Author Topic: ایران اور پاکستان کی یونیورسٹی میں تعاون کی یاداشت پر دستخط  (Read 4192 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
ایران اور پاکستان کی یونیورسٹی میں تعاون کی یاداشت پر دستخطمالاکنڈ: مالاکنڈ يونيورسٹي اور ايران کي حکيم سبزواري يونيورسٹي کےدرميان تعليم و تحقيق کے ميدان ميں تعاون کو فروغ دينے کےليے مفاہمت کي يادداشت دستخط کردئيے گئے ہيں۔
دونوں جامعات کےدرميان طلباء اوراساتذہ کے تبادلے اور تعليم وتحقيق کے شعبے ميں وسيع ترتعاون کےسلسلے ميں مفاہمت کي يادداشت پر  دستخط کردئيے گئے ہيں۔ ايم او يو کے تحت مالاکنڈ یو نیورسٹی چکدرہ اور حکیم سبزواری یونیورسٹی خراسان کے درميان  اساتذہ،اور طلباء کے وفود کا تبادلہ ہوگا۔
ملاکنڈ یو نیورسٹی میں ایران کي حکومت کی تعاون سے ميٹريل ماڈلنگ اينڈ اسٹيموليشن کے موضوع پر چارروزہ ورکشاپ بھي جاري ہے۔