خوش آمدید
بہت سے ممبر کی خواہش پر اس شعبہ کا آغاز کیا جارہا ہے ۔
پاکستان میں ابھی تک (2008مئی ) یہ ایک غیر مقبول سروس ہے ۔ کیونکہ اس طرح جس کو ایس ایم ایس وصول ہوتا ہے اگر وہ جواب دیں تو اس کو فی ایس ایم ایس ۔ تقرییا 2روپے دینے پڑتے ہیں۔
اگر یہ سروس فری ہوتی تو کافی زیادہ مفید ہوتی ۔ اس وقت تک انتظار کریں۔ اگر پیسے کم ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت اچھے جی
کیا بات ہے جی شکریہ