Author Topic: Pakistan Navy Career Opportunities  (Read 2486 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
Pakistan Navy Career Opportunities
« on: July 31, 2009, 09:25:48 PM »
Pakistan Navy Career Opportunities
پاكستان نیوی میں بطور سیلر شمولیت اختیار كریں

مردوں كے لیے مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت ﴿بشمول انجینئرنگ میں ڈپلومہ﴾ اور خواتین كے لیے میڈیكل برانچ میں بحیثیت میڈیكل ٹیكنیشن خدمات سرانجام دینے كے مواقع

اہلیت كی شرائط

قومیت:  پاكستان كے مرد شہری ﴿خواتین صرف میڈیكل برانچ كے لیے﴾

ازدواجی حیثیت:  غیر شادی شدہ

برانچ

تعلیمی قابلیت  میٹرك سائنس مجموعی طور پر كم ا ز كم 65فیصد نمبر

عمر یكم جنوری 2010كو 16سے 20سال

قد كم از كم 5فٹ 4انچ ﴿ 162.5سینٹی میٹر﴾

ٹیكنیكل

(FMT)فی میل میڈیكل ٹیكنیشن ﴿صرف خواتین كے لیے

میٹرك سائنس مجموعی طور پر كم از كم 65فیصد نمبر

16سے 20سال

5فٹ ﴿152.4سینٹی میٹر﴾

میرین

میٹرك سائنس  آرٹس مجموعی طور پر كم از كم 60فیصد نمبر

16سے 20سال

5فٹ 7انچ ﴿170سینٹی میٹر﴾

طریقہ انتخاب اور بھرتی كا پروگرام

رجسٹریشن :  27جولائی سے 21اگست 2009﴿ماسوائے اتوار و سركاری تعطیلات﴾

الف: اہل امیدواران مندرجہ ذیل دستاویزات كی اصل اور تصدیق شدہ فوٹو كاپی كے ہمراہ ذاتی طور پر كسی بھی نیوی ریكروٹمنٹ اور سلیكشن سنٹر پر آ كر مقررہ تاریخوں كے دوران رجسٹریشن كرا سكتے ہیں۔

ب:  دستاویزات

١۔  تعلیمی اسناد ﴿2سیٹ﴾      ٢۔  نادرا شناختی كارڈ   ب فارم

٣۔  4عدد پاسپورٹ سائز تصاویر      ٤۔ ڈومیسائل سرٹیفكیٹ

تحریری امتحان

23اگست 2009صبح 8:30بجے

تمام رجسٹرڈ اشدہ امیدواران كا ذہانت اور مندرجہ ذیل مضامین میں تحریری امتحان ہو گا۔

میٹرك سائنس: انگریزی ٬ ریاضی٬ فزكس٬ كیمسٹری اور معلومات عامہ

میٹرك آرٹس:  انگریزی٬ جنرل ریاضی٬ جنرل سائنس اورمعلومات عامہ

تحریری امتحان كے نتائج كا اعلان

تحریری امتحان كے نتائج كا اعلان 3ستمبر 2009 كو متعلقہ بھرتی دفتر سے معلوم كیے جا سكتے ہیں۔

انٹرویو اور طبی معائنہ

طبی معائنہ اور انٹرویو 7ستمبر تا 3اكتوبر 2009ئ كے دوران بھرتی دفتر میں ہو گا جس كی اطلاع متعلقہ بھرتی دفتر سے حاصل كی جا سكتی ہے۔

عارضی انتخاب

نیول ہیڈ كوارٹر میں اوپن میرٹ كے ذریعے عارضی انتخاب ہو گا۔

حتمی انتخاب

ابتدائی بھرتی عارضی ہو گی۔ عارضی بھرتی شدہ سیلرز كا طبی معائنہ ٹریننگ سنٹر كراچی میں ہو گا۔ صرف مكمل طورپر فٹ سیلرز ہی لازمی ملازمت كے اہل سمجھے جائیں گے۔ حتمی انتخاب كے بعد برانچ  ٹریڈ میں كوئی تبدیلی نہیںہوگی۔

ٹریننگ كا آغاز 3جنوری 2010

ملازمت كے دوران سہولیات

مروجہ تنخواہ اور الائونسز كے علاوہ ملازمت كے دوران اور ریٹائرمنٹ پر پركشش مراعات اور سہولیات مہیا كی جاتی ہیں۔ چند ایك مندرجہ ذیل ہیں:

ملازمت كے دوران كھانا مفت رہائش اور یونیفارم

دوران ملازمت انشورنس كا تحفظ

شادی كے بعد فیملی رہائش اور دیگر مراعات

فری ریلوے وائوچر٬ ہوائی جہاز اور ریل كے سفر میں 50فیصد رعایت

شادی كے بعد والدین بیوی اور بچوں كا مفت علاج

كورسز اور ڈیپوٹیشن پر بیرون ملك جانے كے مواقع

 سب میرین ایس ایس جی ﴿نیوی﴾ اور ایوی ایشن برانچز كے لیے 40فیصد اضافی الائونس اور اضافی راشن

بچوں كے لیے اسلام آباد   كراچی میں پی این ماڈل سكولز بحریہ كالجز اور بحریہ یونیورسٹی میں رعایتی فیسوں پر بہترین تعلیمی سہولیات

ریٹائرمنٹ كے بعد بحریہ فائونڈیشن میں ملازمت كے مواقع

اپنے قریب ترین پاكستان نیوی ریكروٹمنٹ اینڈ سلیكشن سینٹر پر رجوع كریں:

پشاور: وارسك روڈ۔ پشاور كینٹ فون: 9212316

ای میل: nro-peshawar@paknavy.gov.pk

ڈیرہ اسماعیل خان:  12عزیز بھٹی روڈ ایزد اعوان سٹریٹ بالمقابل ڈی ایس جی پلے گرائونڈ ڈیرہ اسماعیل خان كینٹ فون: 9280467  ای میل: nro-dikhan@paknavy.gov.pk

راولپنڈی:  مكان نمبر 102گلی نمبر 1فضل ٹاون ائیرپورٹ روڈ راولپنڈی۔ فون: 5961836  ای میل: nro-rawalpindi@paknavy.gov.pk

سیالكوٹ:  اولڈ ڈسٹركٹ انجینئر ریذیڈنس خیابان اقبال بالمقابل سروسز كلب۔ سیالكوٹ كینٹ۔

فون: 4267639  ای میل:  nrosialkot@paknavy.gov.pk

فیصل آباد:  نیو سول لائن بالمقابل ڈی سی او آفس بحریہ روڈ فیصل آباد۔ فون: 9200674  ای میل :  nro-faisalabad@paknavy.gov.pk

لاہور:  92شامی روڈ نزد فورٹریس سٹیڈیم لاہور كینٹ۔ فون: 9220629, 66961410-11 ای میل: nro-lahore@paknavy.gov.pk

ملتان:  217شیر شاہ روڈ ملتان كینٹ فون: 9201184

 ای میل:  nro-multan@paknavy.gov.pk

سكھر:  A-92سندھی مسلم ہائوسنگ سوسائٹی نزد نادر ا آفس ائیر پورٹ روڈ سكھر۔ فون:9310444  ای میل: nro-sukkur@paknavy.gov.pk

كوئٹہ:  414زرغون روڈ بالمقابل سرینا ہوٹل كوئٹہ كینٹ۔ فون: 9201249 ای میل: nro-quetta@paknavy.gov.pk

كراچی:  7لیاقت بیركس رفیقی شہید روڈ نزد لكی سٹار كراچی فون: 48506703-4 ای میل:  nro-karachi@paknavy.gov.pk