Author Topic: پیف کے مخصوص پارٹنر سکولوں کے معاوضوں میں اضافے پر غور  (Read 289 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پیف کے مخصوص پارٹنر سکولوں کے معاوضوں میں اضافے پر غور
لاہور: فنڈز میں کمی کے باعث پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے مخصوص پارٹنر سکولوں کے معاوضوں میں اضافے پر غور کیا جا رہا ہے۔ جبکہ باقی ما ندہ سکولوں کے معاوضوں میں اضافے کو ان کی کارکردگی سے مشروط کیے جانے کا امکان ہے ۔ بعض نجی سکولوںکی جانب سے معاوضوں میں کمی کے باعث پارٹنر شپ چھوڑنےکا عندیہ بھی دیا جا چکا ہے۔ پیف نے گذشتہ کئی برسوںسے معاوضوںمیں اضافہ نہیں کیا، کارکردگی جانچنے کے لیے کیو اے ٹی ، پیک اور بورڈ کے امتحانات کو بھی شامل کیا جائے گا۔ اس حوالےسے پیف انتظامیہ نے کہا ہے کہ پارٹنرز کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 14 اکتوبر2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"