Author Topic: میر پورخاص انٹر سال دوم کے طلبہ کی ما رک شیٹس تیار  (Read 2622 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

میر پورخاص انٹر سال دوم کے طلبہ کی ما رک شیٹس تیار
   
میرپورخاص (نامہ نگار) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات پروفیسر رحیم بخش کے مطابق بورڈ انٹر سال دوم پری میڈیکل و انجینئرنگ گروپ کے کامیاب امیدواروں کی مارک شیٹس اور سرٹیفکیٹس ان کے تعلیمی اداروں کو بھیج دیئے ہیں جہاں وہ انہیں مفت حاصل کر سکتے ہیں۔
شکریہ جنگ