Author Topic: وفاقی اردو یونیورسٹی بی اے،بی کام اور ایم اے پرائیویٹ امتحانات 2008  (Read 2583 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study


 تعلیمی اعلانات
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر وقار الحق کے مطابق ایسے امیدوار جو بی اے،بی کام اور ایم اے پرائیویٹ امتحانات 2007(منعقدہ جولائی 2008) میں شریک ہونا چاہتے ہیں وہ 21جون 2008 تک اپنے رجسٹریشن فارم2400/-روپے کے پے آرڈر بنام ناظم امتحانات شعبہ پرائیویٹ رجسٹریشن میں جمع کرواسکتے ہیں،مزید معلومات کے لئے شعبہ پرائیویٹ سے رابطہ کریں۔

وفاقی اردو یونیورسٹی کے اعلامیہ کے مطابق 10جون سے 27جولائی تک سالانہ نظام کے تحت تدریس معطل رہے گی تاہم اس دوران سمسٹر کے امتحانات جاری رہیں گی۔

شکریہ روزنامہ جنگ