Author Topic: President MSF Sohail Khan and 7 Others Injured in fight.  (Read 2676 times)

Offline Ray Kashif

  • Jr. Member
  • **
  • Posts: 78
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Ok
President MSF Sohail Khan and 7 Others Injured in fight.
« on: September 09, 2011, 02:13:12 AM »

اوکاڑہ(نیٹ نیوز)صدر ایم ایس ایف سہیل احمد خان اور ان کے 8 دیگر ساتھی لڑائی میں شدید زخمی، ایم ایس ایف کے مظاہرے، ملزمان گرفتار نہ کیے گئے تو احتجاج کیا جائے گا.
 
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایم ایس ایف کے سٹوڈنٹس ہوم مارٹ سے نکل رہے تھے کہ مبینہ تنظیم کے کارکنوں نے ایم ایس ایف کے کارکنوں پر فائرنگ شروع کر دی، جس سے علاقہ میں بھگدر مچ گئی،
جوابی فائرنگ کی زد میں کوئی نہ آ سکا، جبکہ مبینہ تنظیم کی فائرنگ سے ایم ایس ایف کے کارکنان شدید زخمی ہو گئے،

...