Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Recent Posts

Pages: [1] 2 ... 10
1

کوئٹہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے افسران کے رویے کا نوٹس لیا جائے،بی ایس او پجار
کوئٹہ : بی ایس او (پجار) کے صوبائی ترجمان نےبیان میں کہاگیا ہے کہ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے افسران کا رویہ طلباءکے ساتھ درست نہیں آفس کو ذاتی جاگیر سمجھاگیا ہےپسند وناپسند کی بینا د پر کام کیا جاتا ہے ۔
ضروری کام کے سلسلے میں بورڈ آفس جانے والے طلباءکو روز بورڈ آفس کے چکر لگانے پر مجبور کیا جاتا ہے۔بیان میں کہا گیا
کہ ایسے افسران کے رویے کا نوٹس لیا جائے طلبا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کرنا قابل مذمت اور نا قابل برداشت ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 23  جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
2

صوبے میں سکولوں کو بنیادی سہولیات فر اہم کردی ہیں
پشاور : ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان نے کہاہے کہ صوبائی حکومت نے صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرکے سکولوں کو بنیادی سہولیات فر اہم کردی ہیں۔ کھیل کے میدان ،چاردیواری ،
صاف پانی فراہمی اورسکولوں میں اضافی کمروں کی تعمیر بھی شروع ہو گئی ہے۔ جبکہ پشاور کی ضلعی حکومت نے اپنے قیام کے فورا بعد ہی منتخب بلدیاتی نمائندوں کے ترقیاتی فنڈز کا زیادہ تر حصہ یونین کونسل کی سطح پر تعلیمی ایمرجنسی کو عملی جامہ پہنانے کی غرض سے خرچ کردیا ہے
تاکہ سکولوںکو درپیش مسائل حل ہوسکیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ حسنین شہید ہائیر سکینڈری سکول نمبر 1 پشاور شہر میں ضلعی ہائیر سیکنڈری و ہائی سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ پشاور کی تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
 سپورٹس ٹورنامنٹ میں 107 سکولز کے طلبہ نے حصہ لیا ۔جس میں پی ٹی شو ، کرکٹ ، ہاکی ، فٹبال کے مقابلوں میں پشاورکے سکولز کے طلبہ نے اول پوزیشن حاصل کی۔اس موقع پر ضلع ناظم نے کرکٹ ، والی بال، پی ٹی شو ، ہاکی ارودیگر اول آنے والی ٹیموں میں انعامات اور شیلڈز تقسیم کئے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور  ایڈیشن میں مورخہ 23 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
3

یونیورسٹی ماڈل سکول میں اساتذہ کی کمی کو جلددور کردیا جائیگا
ملتان : وائس چانسلر جامعہ زکریاپروفیسر ڈ اکٹر طارق محمود انصاری نے یونیورسٹی ماڈل سکول کا دورہ کیا، اس موقع پر سکول کمیٹی، شعبہ ایجوکیشن کے چیئرمین ڈاکٹر خالد خورشید ، پرنسپل نصرت انجم اور آر او ڈاکٹر ریحان صادق بھی موجود تھے،وائس چانسلر نے کہا
کہ یہ سکول ہماری یونیورسٹی کا سب سے معصوم یونٹ ہے، انہو ں نے تمام بچوں کو اور زیادہ محنت کرنے ، صحت اور صفائی کے اصولوں کا خیال رکھنے اور بڑوں کاا دب کرنے کی تلقین کی، پرنسپل نصرت انجم نے سٹاف کی کمی سمیت سکول کےمسائل سے آگاہ کیا، وائس چانسلر نے کہاکہ اساتذہ اور دیگر سٹاف کی کمی کو جلددور کردیا جائےگا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 23 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
4

سرکاری سکولوں میں سپورٹس کی سرگرمیاں بحال، ہفتےمیں 3پریڈ لازمی ہونگے
ملتان: وزیراعظم کی ہدایت پر محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کےسرکاری سکولوں میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے،
فیصلے کے مطابق اب ہر سال ایک دن سکولوں میں سالانہ کھیلوں کے مقابلے ہونگے،کھیلوں کے فروغ کیلئے سکولوں میں ہفتہ میں سپورٹس کے 3پیریڈ لازمی ہونگے، سپورٹس ٹیچر ٹریک سوٹ میں ملبوس ہوگا،سپورٹس ٹیچر اور بچوں کو ٹریک سوٹ سکول فراہم کرے گا،
ذرائع کا کہنا ہے کہ سپورٹس کا سامان رکھنے کیلئے ایک کمرہ مختص کیا جائے گا، سکولوں کے ہال یا گراؤنڈزمیں کلا سز نہیں لگائی جائیں گی،گراؤنڈز صرف کھیلوں کیلئے استعمال ہونگے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 23  جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
5
ملتا ن پبلک سکو ل اینڈ کا لج کے سپو رٹس ویک کی افتتاحی تقر یب
ملتان : صوبا ئی وزیر تو انا ئی ڈا کٹر محمد اختر ملک نے کہا ہے کہ تعلیم کے سا تھ ساتھ غیر نصا بی سر گر میا ں بچوں میں سبقت لے جا نے کا ذر یعہ ہو تی ہیں،طلبا وطالبا ت کے مابین غیر نصا بی ایو نٹس سے ہم ادا رو ں کے معیا ر کا انداز ہ لگا سکتے ہیں،
ملتا ن پبلک سکو ل وکا لج ایسی سر گر میو ں کے فر وغ میں کسی سے پیچھے نہیں، بچے ہما را مستقبل ہیں ہم انہیں تعلیم وتر بیت کے ساتھ غیر نصا بی خصوصا سپورٹس ایو نٹس میں بھی آ گے دیکھنا چا ہتے ہیں ،یہ بات انہوں نے ملتا ن پبلک سکو ل اینڈ کا لج کے سپو رٹس ویک کی افتتاحی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئےکی
،پرنسپل ثمینہ خا ن نے کہا کہ ہما ر ے ادا ر ہ میں سپو رٹس سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دی جا تی ہے ، تقر یب میں طلبا ء وطالبا ت نے ہا رس رائنڈ نگ ، ٹا ر چ لا ئٹنگ ،پی ٹی ڈسپلے ، رسہ کشی، ثقافتی ڈا نس ، جمناسٹک کا شاندار مظا ہر ہ کیا،دریں اثنا صوبا ئی وزیر نےجامعہ زکریا کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈا کٹر طا رق محمود انصا ر ی سے ملاقات کی،انہوں نے کہا
کہ حکو مت پنجا ب تعلیمی ضروریا ت کے سا تھ سا تھ اپنی یونیو رسٹیو ں میں اصلاحا ت بھی لا رہی ہے، جامعہزکر یا خطے میں علو م وتحقیق کے فروغ میں نما یا ں کر دا ر ادا کررہی ہے جس پر ہمیں فخر ہے ، وائس چانسلر نے بتا یا کہ یونیو رسٹی کے تما م معاملا

ت میں شفا فیت اور میر ٹ کو فرو غ دیا جا رہا ہے ،ہماری تو جہ علو م سے آ گا ہی کے ساتھ تحقیق پر بھی مر کو ز ہے،اس موقع پر پروفیسر ڈا کٹر عمر ان شر یف چوہد ری ،پروفیسر ڈاکٹر مسعود اختر ،ڈا کٹر عبد الستا ر ملک ، ڈا کٹر ریحان صاد ق شیخ ،ڈا کٹر ملک عطا ء ،ملک عبد الرئو ف ،حسن عظیم عطا ء ، چوہد ری عزیز ، چو ہد ری شبیر ، بینامین سا جد ،رانا عمر ان ،را نا طا رق ،حافظ طا رق ،محمد عرفا ن اسلم ، ثاقب احمد ،ملک عبا س ،عبدالرزاق بھٹی بھی موجود تھے۔
[/size][/right]
 حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 23 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
6

آڑھائی کروڑ بچے سکولوں سے محروم ہیں، امیر العظیم
لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہا ہے کہ 22کروڑ آبادی والے ملک میں اڑھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں۔
جن میں 80لاکھ بچے محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز منصورہ میں عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 23  جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
7

چلڈرن لا ئبریری بچوں کے ادبی جشن پنجاب میں نئی تعلیمی پالیسی
لاہور : ادارہ تعلیم و آگاہی اور پنجاب حکومت کے تعاون سے چلڈرن لا ئبریری لاہور میں سالانہ بچوں کے ادبی جشن لاہور کا اہتمام کیا گیا۔فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر ہائرایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے کہا کہ ہم پنجاب میں نئی تعلیمی پالیسی لیکر آرہے ہیں جس سے تعلیمی معیار میں بہتری آئے گی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ 23 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
8
Wafaq UL Madaris / Re: Wifaqul-Madaris Announces Exam Results
« Last post by Mongchol on January 23, 2019, 09:57:16 AM »
 This article is very good. I like to read a lot.
9
University of Swabi workshop on MS/MPhil/PhD Programme
SWABI:22 January: The Quality Enhancement Cell (QEC) of University of Swabi organized a one-day workshop on MS/MPhil/PhD Programme Review. The purpose was to make the relevant chairmen/HOD aware on the importance of taking No Objection Certificate (NOC) for MS/MPhil/PhD programmes being offered by the department.The news.
10
Education News from Sindh / KU teachers go on strike because ‘VC is breaking laws
« Last post by sb on January 22, 2019, 12:44:12 PM »
KU teachers go on strike because ‘VC is breaking laws’
Karachi:22 January:As the new academic year started at the University of Karachi on Monday, many teachers skipped their classes as part of the strike called by the Karachi University Teachers Society (Kuts).
Dr Riaz Ahmed of Kuts said allowances and other issues are behind the strike. He said they are concerned about KU Vice-Chancellor Dr Ajmal Khan not following the statutory laws passed by the university’s syndicate and senate.
“He has been following his own will to select or reject people in the selection board and the syndicate, making it very difficult for the teachers aspiring for promotions,” said Dr Ahmed. “Teachers are disappointed that the selection board is being delayed, as it has already been delayed for many years. We found out that only one of the seven associate professor applicants has been selected, and it has lowered the teachers’ morale.”

He said around 250 lecturers were to be promoted to associate professor and 150 to assistant professor. “This can only happen with advertisement, but the VC has been advertising only those vacancies that he thinks are useful for the university.”

Referring to the recent ad, he said that there is greater uncertainty because many candidates will be unable to reach the target of published journals or research papers. As reason he cited their approval by the Board of Advanced Studies & Research instead of the Higher Education Commission, as the relevant laws require.

Dr Ahmed said the VC did not temporarily leave the syndicate when his family member was nominated, as required by the relevant law. He also lamented the chaos in the KU’s admissions committee, and said the university’s academic council had to be called thrice.

“While the student limit for the morning and evening programmes is 10,000, only 6,000 were admitted, and a further 700 or 800 after a hue and cry was raised. The scenario isn’t much different this time round.”

He said that under these circumstances, Kuts is forced to take such measures. He added that while the loss of academic days is regrettable, the loss of career years is also highly distressing.

It was later learnt that the advertisement was withdrawn on Kuts’ demand, with the request to engage in dialogue to reach common ground instead of putting the students’ futures at stake. According to the KU administration, a lack of funds is causing delays in the smooth provision of some allowances. They said approximately Rs4 billion are paid only in salaries, pensions and medical expenses.
They said the university spent Rs85,446,303 in the evening programme from July to November last year, adding that the KU syndicate has approved the resolution that additional PhD allowance will be paid after the release of a grant from the Sindh government.The news.
Pages: [1] 2 ... 10