Author Topic: اطہر عمران طاہر آئی ایس او کے نئے مرکزی صدر منتخب  (Read 2790 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
اطہر عمران طاہر آئی ایس او کے نئے مرکزی صدر منتخب
لاہور: شبیر ابن عادل بیورو چیف پاک اسٹڈی: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے نئے مرکزی صدر کے انتخاب کے لئے آپ قومی مرکز شاہ جمال لاہور میں الیکشن ہوا، جس میں اس سال کے اطہر عمران طاہر کو نیا مرکزی صدر منتخب کیا گیا۔ مسٹر اطہر عمران طاہر کا فیصل آباد یونیورسٹی میں ایم بی اے کے طالب علم ہے ۔ یار رہے کہ آئی ایس او کے یہ قبل از وقت انتخابات تھے ۔ جو کہ سابق مرکزی صدر  رحمان شاہ کے استعفی کی وجہ سے منعقد ہوئے ۔