Author Topic: تعلیم سکولزکے ڈیپوٹیشن ملازمین کی تفصیل اور سکولوں کی سکیورٹی کی رپورٹ طلب  (Read 326 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیم سکولزکے ڈیپوٹیشن ملازمین کی تفصیل اور سکولوں کی سکیورٹی کی رپورٹ طلب
ملتان: محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے ڈیپوٹیشن پر آئے ہوئے ملازمین کے بارے میں تفصیل طلب کرلی ہے،بتایا گیاہے کہ ، اس سلسلے میں تمام سی ای او کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے، دریں اثنامحکمہ تعلیم سکولز نے سی ای او ایجوکیشن سے سکولوں کی سکیورٹی کی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے،اس ضمن میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ اے ارو اے پلس کیٹیگری والے سکولوں کے بارے میں سپیشل برانچ سے رپورٹ ارسال ہوئی ہے اس کی روشنی میں فوری ایکشن لیا جائے۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 16 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"