پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کااعلان
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے انگلش پارٹ ون سالانہ 2018ء اورایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون سالانہ2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 09 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی