Author Topic: فزیکل کیمسٹری سنٹر پشاور یونیورسٹی میں مشترکہ ریسرچ سیمینار کا انعقاد  (Read 477 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

فزیکل کیمسٹری سنٹر پشاور یونیورسٹی میں مشترکہ ریسرچ سیمینار کا انعقاد
پشاور : فزیکل کیمسٹری سنٹر پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام یونیورسٹی کے آفس آف دی ریسرچ اینوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اوریک)پاسٹک اور ائی پی او کے اشتراک سے ریسرچ سیمینار منعقد ہوا ۔
جس میں مختلف شعبہ جات کے اساتذہ اور ریسرچ سکالرز نے شرکت کی۔ سیمینار سے ڈین ڈاکٹر بشیر احمد ‘سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالنعیم خان پرووسٹ بیف اﷲ پاسٹک کی غزالہ علی کان ظہور احمداورڈاکٹر ضیاءعبید نے خطاب کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 20 جنوری ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"