Author Topic: ملتا ن پبلک سکو ل اینڈ کا لج کے سپو رٹس ویک کی افتتاحی تقر یب  (Read 371 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
ملتا ن پبلک سکو ل اینڈ کا لج کے سپو رٹس ویک کی افتتاحی تقر یب
ملتان : صوبا ئی وزیر تو انا ئی ڈا کٹر محمد اختر ملک نے کہا ہے کہ تعلیم کے سا تھ ساتھ غیر نصا بی سر گر میا ں بچوں میں سبقت لے جا نے کا ذر یعہ ہو تی ہیں،طلبا وطالبا ت کے مابین غیر نصا بی ایو نٹس سے ہم ادا رو ں کے معیا ر کا انداز ہ لگا سکتے ہیں،
ملتا ن پبلک سکو ل وکا لج ایسی سر گر میو ں کے فر وغ میں کسی سے پیچھے نہیں، بچے ہما را مستقبل ہیں ہم انہیں تعلیم وتر بیت کے ساتھ غیر نصا بی خصوصا سپورٹس ایو نٹس میں بھی آ گے دیکھنا چا ہتے ہیں ،یہ بات انہوں نے ملتا ن پبلک سکو ل اینڈ کا لج کے سپو رٹس ویک کی افتتاحی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئےکی
،پرنسپل ثمینہ خا ن نے کہا کہ ہما ر ے ادا ر ہ میں سپو رٹس سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دی جا تی ہے ، تقر یب میں طلبا ء وطالبا ت نے ہا رس رائنڈ نگ ، ٹا ر چ لا ئٹنگ ،پی ٹی ڈسپلے ، رسہ کشی، ثقافتی ڈا نس ، جمناسٹک کا شاندار مظا ہر ہ کیا،دریں اثنا صوبا ئی وزیر نےجامعہ زکریا کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈا کٹر طا رق محمود انصا ر ی سے ملاقات کی،انہوں نے کہا
کہ حکو مت پنجا ب تعلیمی ضروریا ت کے سا تھ سا تھ اپنی یونیو رسٹیو ں میں اصلاحا ت بھی لا رہی ہے، جامعہزکر یا خطے میں علو م وتحقیق کے فروغ میں نما یا ں کر دا ر ادا کررہی ہے جس پر ہمیں فخر ہے ، وائس چانسلر نے بتا یا کہ یونیو رسٹی کے تما م معاملا

ت میں شفا فیت اور میر ٹ کو فرو غ دیا جا رہا ہے ،ہماری تو جہ علو م سے آ گا ہی کے ساتھ تحقیق پر بھی مر کو ز ہے،اس موقع پر پروفیسر ڈا کٹر عمر ان شر یف چوہد ری ،پروفیسر ڈاکٹر مسعود اختر ،ڈا کٹر عبد الستا ر ملک ، ڈا کٹر ریحان صاد ق شیخ ،ڈا کٹر ملک عطا ء ،ملک عبد الرئو ف ،حسن عظیم عطا ء ، چوہد ری عزیز ، چو ہد ری شبیر ، بینامین سا جد ،رانا عمر ان ،را نا طا رق ،حافظ طا رق ،محمد عرفا ن اسلم ، ثاقب احمد ،ملک عبا س ،عبدالرزاق بھٹی بھی موجود تھے۔
[/size][/right]
 حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 23 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"