Author Topic: سرکاری سکولوں میں سپورٹس کی سرگرمیاں بحال، ہفتےمیں 3پریڈ لازمی ہونگے  (Read 360 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرکاری سکولوں میں سپورٹس کی سرگرمیاں بحال، ہفتےمیں 3پریڈ لازمی ہونگے
ملتان: وزیراعظم کی ہدایت پر محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کےسرکاری سکولوں میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے،
فیصلے کے مطابق اب ہر سال ایک دن سکولوں میں سالانہ کھیلوں کے مقابلے ہونگے،کھیلوں کے فروغ کیلئے سکولوں میں ہفتہ میں سپورٹس کے 3پیریڈ لازمی ہونگے، سپورٹس ٹیچر ٹریک سوٹ میں ملبوس ہوگا،سپورٹس ٹیچر اور بچوں کو ٹریک سوٹ سکول فراہم کرے گا،
ذرائع کا کہنا ہے کہ سپورٹس کا سامان رکھنے کیلئے ایک کمرہ مختص کیا جائے گا، سکولوں کے ہال یا گراؤنڈزمیں کلا سز نہیں لگائی جائیں گی،گراؤنڈز صرف کھیلوں کیلئے استعمال ہونگے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 23  جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"