Author Topic: ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کےایف ایس سی کے سالانہ امتحانات  (Read 1947 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کےایف ایس سی کے سالانہ امتحانات
ایبٹ آباد :بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد کے زیرانتظام ایف ای/ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 15 اپریل سے شروع ہو رہے ہیں۔
 چیئرپرسن شائستہ ارشاد اور انچارج کنٹرولر ہارون خان کی جانب سے ڈیوٹیوں کے ڈراز کے بعد سینئر سپرنٹنڈنٹ کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ممکن بنا دیا گیا ہے۔
تمام سنٹرز پر عملہ کی تعیناتی کا عمل بطریق احسن انجام پایا گیا، ماضی کی طرح ڈیوٹیوں کی بندر بانٹ کا سلسلہ رپورٹ نہیں کیا گیا
بلکہ ایبٹ آباد بورڈ نے خالصتاً میرٹ پر امتحانی عملہ کی ڈیوٹیاں تفویض کیں۔ امتحان شروع ہونے سے قبل متعدد سنٹرز پر کیمرے نصب رہیں گے
اور نقل کی حوصلہ شکنی کیلئے نگران عملہ کی مدد کیلئے انسپکشن ٹیمیں بھی تمام سنٹرز پر چھاپے ماریں گی۔ بہترین انتظامات پر چیئرپرسن شائستہ ارشاد کی کارکردگی کو سراہا جا رہا ہے۔

Offline fatimakhan

  • Newbie
  • *
  • Posts: 32
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female