ملا کنڈ یونیورسٹی اور پی اے آر سی میں مفاہمتی یاداشت پر دسختط
پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل اور ملا کنڈیونیورسٹی کے مابین ایک مفاہمتی یاداشت پر دسختط کئے گئے ہیں۔
جس کے مطابق یونیورسٹی اور پی اے آرسی کے سائنس دان کو دفتر اور رہایشی سہولت مہیا کریں گی ۔