Author Topic: بہاؤ الدین زکریایونیورسٹی ملتان میں بین الاقوامی سمپوزیم  (Read 627 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بہاؤ الدین زکریایونیورسٹی ملتان میں بین الاقوامی سمپوزیم
ملتان : انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز بہاؤ الدین زکریایونیورسٹی ملتان میں بین الاقوامی سمپوزیم کا اہتمام کیاگیا جس میں ترکی کی پروفیسر زلیہا سلاموگلو، امریکہ سے ڈاکٹر حق نواز اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر اظہر رسول نے لیکچر دئیے
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 07 دسمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"