Author Topic: bise hyderabad sindh date sheet  (Read 2231 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
bise hyderabad sindh date sheet
« on: April 24, 2010, 01:43:30 PM »
bise Hyderabad sindh date sheet 2010

تعلیمی بورڈ حیدرآباد انٹر کے امتحانات 27 اپریل
   
ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے ہائر سیکنڈری اسکول سر ٹیفکیٹ پارٹ IاورIIگیارویں اوربارہویں جماعت کے تمام گروپس کے سالانہ امتحانات 2010ء 27اپریل سے شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شیڈول جاری کردیا گیاہے ۔

بورڈ کے کنٹرولرآف ایگزامینشن عامر شفیق کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانات دو شفٹوں میں ہونگے ۔

پہلی شفٹ صبح 9:30بجے سے دوپہر 12:30بجے تک جبکہ دوسری شفٹ دوپہر 2:30بجے سے شام 5:30بجے ہوگی۔ شیڈول کے مطابق

 27اپریل کو پہلی شفٹ میں اردو( لازمی پیپرI-) ‘پاکستانی ثقافت پیپرI-‘لائبریری سائنس پیپرI-جبکہ دوسری شفٹ میں سوک پیپرI-‘ بک کیپنگ پیپر

I-‘ 28اپریل کو پہلی شفٹ میں اردو لازمی پیپر II-‘سندھی (لازمی) ‘پاکستانی ثقافت پیپر II-‘ لائبریری سائنس پیپر II-‘جبکہ دوسری شفیٹ میں سوک پیپر II-‘بک کیپنگ پیپر II- ۔

29اپریل کو پہلی شفٹ میں باٹنی پیپرI-‘ فوڈ اینڈ نیوٹریشن‘ایجوکیشن پیپر II-‘ جبکہ دوسری شفٹ میں اردو لازمی پیپر I-‘(ہیومنیٹز اینڈکامرس) آسان اردو۔

30اپریل کو باٹنی پیپر II-‘میل مینجمنٹ ‘فوڈ اینڈ پریزرویشن اور ایجوکیشن پیپر I-‘جبکہ دوسری شفٹ میں ریلیجن پیپر I-‘اسٹیٹیکس پیپر I- ہونگے۔

3مئی کو پہلی شفٹ میں میتھمیٹکس پیپر I- ‘زولاجی پیپر I-‘بائیلوجی اینڈ بیکٹریا لوجی‘ آؤٹ لائین آف ہوم اکنامکس پیپر I-‘ لاجک پیپر I-‘جغرافیہ پیپر I-‘جبکہ دوسری شفٹ میں اردو (لازمی) پیپر II-‘اور سندھی لازمی پیپر II- ہونگے ۔

4مئی کو پہلی شفٹ میتھمیٹکس پیپر II-‘زولوجی پیپر II-‘ فیملی کلاتھنگ پروبلم‘ سائیکولوجی پیپر II-‘ جبکہ دوسری شفٹ میں اکنامکس پیپر I-‘اور پرنسپل آف کامرس پیپر I-ہونگے۔

5مئی کوپہلی شفٹ فزکس ۔ون‘ اپلائیڈ آرٹس‘ سندھی الیکٹو پیپر I-‘اردو ایڈوانس I- جبکہ دوسری شفٹ میں اکنامکس II- پرنسپل آف کامرس ٹو۔

6مئی کو پہلی شفٹ فزکسII-‘فیملی لائف اینڈچائلڈ ڈولپمنٹ‘ سندھی الیکیٹو II-‘جبکہ دوسری شفٹ میں انگلشI-(ہیومنیٹز اور کامرس) ۔7

مئی کو پہلی شفٹ میں انگلش I-‘مسلم ہسٹریI-‘جنرل ہسٹری I-‘جبکہ دوسری شفٹ میں انگلش الیکیٹو I-‘فائن آرٹ I-‘ عربکI-‘پرشین I-‘۔8مئی کو انگلشII-‘عربک II-‘ پرشین II-‘اسلامی تعلیم اورسوک ‘

10مئی کو پہلی شفٹ میں کیمسٹری I-‘کمپیوٹرI-‘کلاتھنگ اینڈٹیکسٹائل ‘سائیکولوجی I-جبکہ دوسری شفٹ میں انگلش II-(ہیومینٹز اورکامرس) ۔

11مئی کو کیمسٹری ‘کمپویٹر سائنس II- اینڈفزکس (ہوم اکنامکس) آؤٹ لائن ‘آف ہوم اکنامکس II-‘لاجک II-‘جغرافی II-‘ جبکہ دوسری شفٹ میں اسلامی ثقافت I-‘اکنامکس اینڈ کمرشل جغرافی۔

12مئی کو پہلی شفٹ میں اسلامک تعلیم‘ سوک جبکہدوسری شفٹ میں اسلامی ثقافت II- ہونگے۔

13 مئی کو پہلی شفٹ میں پاکستان اسٹیڈیز ‘فائن آرٹ I-‘ جبکہ دوسری شفٹ میں مسلم ہسٹری II- اور فائن آرٹسII- ‘۔

14مئی کو آسان اردو جبکہ دوسری شفٹ میں پاکستان اسٹیڈیز ‘

15مئی کو پہلی شفٹ میں ہوم مینجمنٹ ‘ریلیجنII- ‘انگلش الیکٹوII- ‘جبکہ دوسری شفٹ میں فائن آرٹس II- اور اسٹیٹیکس II- کے پیپر ہونگے۔