Author Topic: جامعہ کراچی ایم بی بی ایس فائنل ضمنی امتحان کا پرچہ آئوٹ  (Read 369 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female


جامعہ کراچی ایم بی بی ایس فائنل ضمنی امتحان کا پرچہ آئوٹ

جامعہ کراچی کے تحت جمعہ کو ایم بی بی ایس فائنل کے ضمنی امتحان کا پرچہ اوٹ ہوگیا، یہ پرچہ جامعہ کراچی کے شعبہ ویمین اسٹیڈی سینٹر مین لیا جارہا تھا جس میں دو سو سے زائد امیدوار شریک تھے۔
 سکریٹری بورڈ و جامعہ عالیہ شاہد نے اس کا نوٹس لے لیا ہے۔ تاہم جامعہ کراچی کے ترجمان نے ایم بی بی ایس کے پرچہ آوٹ ہونے کی تردید کی اور اسے پرانا پرچہ قرار دیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی  ایڈیشن میں مورخہ8 دسمبر2018ء 2018ء کو شائع ہوئی

If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"