Author Topic: تدریسی مضامین۔برائے بی ۔اے ۔بی ۔ایس ۔سی ۔b.a. bsc  (Read 4381 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
تدریسی مضامین

ڈگری شعبہ آرٹس كے لیے انگریزی، اسلامیات﴿لازمی﴾ و مطالعہ پاكستان كے علاوہ مندرجہ ذیل كسی دو گروپوں میں سے ایك ایك مضمون منتخب كرنا ہو گا:

الف   ریاضیات اے كورس، ریاضیات جنرل، سیاسیات، عربی، فارسی، پنجابی، اردو ادب، انگریزی ادب

ب   ریاضیات بی كورس، معاشیات

ج   اسلامیات، نفسیات، جغرافیہ

د   تاریخ، سوشل ورك، شماریات

علاوہ ازیں درج ذیل میں سے كسی ایك آپشنل مضمون كا انتخاب كریں، بشرطیكہ یہ آپشنل مضمون بطور اختیاری مضمون نہ لیا گیا ہو: اسلامیات، ریاضیات، شماریات، اردو، عربی، فارسی، پنجابی۔

ڈگری شعبہ سائنس:   انگریزی اور اسلامیات لازمی و مطالعہ پاكستان كے علاوہ درج ذیل میں سے كسی ایك گروپ كا انتخاب كرنا ہو گا۔

1   باٹنی، زو آلوجی، كیمسٹری

2   فزكس، كیمسٹری، ریاضیات جنرل

3   فزكس، شماریات، ریاضیات جنرل

4   فزكس، ریاضیات اے كورس، ریاضیات بی كورس

5   شماریات، ریاضیات اے كورس، ریاضیات بی كورس

6   شماریات، معاشیات، ریاضیات جنرل

ضروری نوٹ:

1   ایف ایس سی پری میڈیكل پاس طلبا گروپ1كے مضامین ركھنے كے اہل ہوں گے

2   ایف ایس سی نان میڈیكل یا جنرل سائنس بمعہ ریاضیات پاس طلبا گروپ 2تا گروپ6ركھنے كے اہل ہوں گے۔

3   ریاضیات اے كورس اور ریاضیات بی كورس كو بیك وقت منتخب كرنا ضروری ہے۔ البتہ ریاضیات اے كورس، ریاضیات بی كورس اور جنرل ریاضیات كو بیك وقت منتخب كرنا یونیورسٹی كے قواعد و ضوابط كے خلاف ہے۔