PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on May 16, 2019, 12:14:28 PM

Title: گورنمنٹ سیکنڈری سکول ملتان میں جعلی امیدوار پیپر حل کرتے پکڑاگیا
Post by: sb on May 16, 2019, 12:14:28 PM

گورنمنٹ سیکنڈری سکول ملتان میں جعلی امیدوار پیپر حل کرتے پکڑاگیا
ملتان:انٹرمیڈیٹ کے امتحانی سنٹر گورنمنٹ اقبال سیکنڈری سکول ملتان میں اصل امیدوار کی جگہ پرسوشیالوجی ٹو کا پیپر حل کرتے ہوئے جعلی امیدوار محمد علی پکڑا گیا ،جس کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 16 مئی2019ء کو شائع ہوئی