Examination Board > Examination Board In Khyber-Pakhtoonkhwa

ssc date sheet 2017

(1/1)

AKBAR:
SSC Date Sheet 2017پاکستان کے مختلف تعلیمی بورڈز نےمیٹرک سال 2017 کے سالانہ امتحانات  کی ڈیٹ شیٹ جاری کرنا شروع کردی ہے ۔
ہمارے پاس جیسے ہی کوئی  ڈیٹ شیٹ موصول ہوتی ہے ۔ ہم اس  کا لنک یہاں بھی شائع کردیتے ہیں۔
وہ طلبہ وطالبات جو اس سال امتحان میں شرکت کے خواہشمند ہیں۔ ان کے لئے ایک مفید اطلاع ہے کہ ایف جی اسٹڈی ڈاٹ کام  نے حصہ معروضی کی تیاری کے لئے ایک سوفٹ وئیر تیار کیا ۔
جس سے استعمال سے طلبہ وطالبات کو اپنے کورس کو سمجھنے اور امتحان کی تیاری جدید انداز میں جلدی ہوجاتی ہے ۔
یہ سوفٹ وئیر اس لنک پر دستیا ب ہے ۔
fgstudy.com
Name BoardLinkStart DateMalakand BoardMalakand SSC DateSheet15 March 2017[/size]

Navigation

[0] Message Index

Go to full version