Author Topic: یونیورسٹی آف تربت کا اعلامیہ  (Read 643 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
یونیورسٹی آف تربت کا اعلامیہ
« on: January 10, 2019, 01:15:07 PM »

یونیورسٹی آف تربت کا اعلامیہ
کوئٹہ: یونیورسٹی آف تربت رجسٹرار آفس کے اعلامیہ میں سپرنگ 2019 ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام میں داخلہ کے خواہشمند طلبہ و طالبات کو ہدایت کی گئی ہے
کہ وہ لاء انٹری ٹیسٹ میں شامل ہونے کے لئے ایچ ای سی کے ای ، پورٹل میں آن لائن رجسٹریشن کرائیں ، انٹری ٹیسٹ ایچ ای سی کے زیر نگرانی فروری 2019 کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہوں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 10 جنوری 2019ء  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"