لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کا تھرڈ پروفیشنل ایم بی بی ایم کے نتائج کا اعلان
حیدر آباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے ناظم امتحانات (انڈر گریجویٹ اسٹیڈیز) نے تھرڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس کے سالانہ امتحانات برائے سال 2009 ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
شکریہ جنگ