پنجاب یونیورسٹی کے بی اے ایجوکیشن کے نصاب میں تبدیلی
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے بی اے پارٹ ون اور پارٹ ٹو’ ایجوکیشن ‘کے مضمون کے نصاب میں تعلیمی سال 2019ء سے تبدیلی کر دی ہے
تاہم دوبارہ مرتب کردہ نصاب کے ساتھ متعلقہ مضمون کا امتحان 2020ء میں لیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 30 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی