Author Topic: اسلام آباد کیڈٹ کالج عیسیٰ خیل بحرانی کیفیت کا شکار  (Read 393 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اسلام آباد کیڈٹ کالج عیسیٰ خیل بحرانی کیفیت کا شکار
اسلام آباد : پنجاب کا واحد کیڈٹ کالج عیسیٰ خیل بحرانی کیفیت کا شکار ہے۔ طلباء نے کلاسوں کا بائیکاٹ اوروالدین نے احتجاج کرتے ہوئے صورتحال بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
 اس سے قبل این اے 95میانوالی میں عمران خان کے کوارڈنیٹر احمد خان نیازی اور پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالرحمان خان اور امین اللہ خان نے کالج پرنسپل ارشد کیانی کو شکایات دور کرنے کی ہدایت کی تھی
 لیکن صورتحال میں بہتری نہ ہو سکی۔ والدین کے ترجمان سمیع اللہ خان‘ رضوان خان‘ عصمت اللہ خان‘ عبدالقیوم اور امان اللہ نے اصلاح احوال کی اپیل کی ہے۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 10 نومبر  2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"