اسلام آباد طالب علم جوابی کاپی لیکر بھاگ گیا
اسلام آباد: طالب علم جوابی کاپی لیکر کمرہ امتحان سے بھاگ گیا۔ تھانہ نیو ٹائون پولیس کو محمد یٰسین سپرنٹنڈنٹ ڈگری کالج فار بوائز 6th روڈ نے درخواست دی
کہ بی اے کا دوسرا سالانہ امتحان تھا جس میں محمد بدر ارشد اپنی جوابی کے سینٹر کے باہر ساتھ لے گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 10ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی