PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => Pakhtoon Student => Topic started by: گل on February 08, 2009, 05:40:46 PM

Title: پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے سابق صدر سعید افغان کی والدہ کوایصال ثواب کیلئے د
Post by: گل on February 08, 2009, 05:40:46 PM


پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے سابق صدر سعید افغان کی والدہ کوایصال ثواب کیلئے دعا
   
کراچی (پ ر) پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے سابق صدر اور اے این پی کے رہنما سعید خان افغان کی والدہ کو ایصال ثواب کیلئے دعا اتوار کو صبح 10 تا 5 بجے ایم آر کیانی میموریل اسکول جی ایریا نیو مظفر آباد ریڑھی روڈ پر ہوگی۔ دریں اثنا پختون تھنکرز فورم کے قاسم جان، قادرخان ایڈووکیٹ اور جمعہ گل خٹک نے سعید افغان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
   

شکریہ جنگ