Author Topic: نجی اسکول فیسوں میں 20 فیصد کمی کا تحریری حکم نامہ جاری  (Read 447 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نجی اسکول فیسوں میں 20 فیصد کمی کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 5 ہزار سے زائد فیسیں وصول کرنے والے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20فیصد کمی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔
 سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 5 ہزار سے کم فیس وصول کرنے والے نجی تعلیمی ادارے 20 فیصد کمی سے مستثنی ہوں گے ۔
 سپریم کورٹ نے فیصلے میں ہدایت کی ہے کہ طلبہ اور والدین کم فیس جمع کرائیں اور والدین سکول کی فیس مقررہ وقت تک ادا کریں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ اسلام آباد  ایڈیشن میں مورخہ 18 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"