دیہی علاقوں میں اب بات كی بڑی گنجائش موجود ہے كہ وہاں چھوٹے چھوٹے
پیمانے پر ڈیری فارم ،پولٹری فارم ،فش فارم،گوٹ فارم ،شیپ فارم قائم كئے
جاسكتے ہیں جس سے نہ صرف متعلقہ افراد كو روزگار مل سكتا ہے بلكہ اس
سے ملك میں گوشت ،دودھ ،اور انڈوں كی قلت كو بھی دور كیا جاسكتا ہے۔