Author Topic: مردان پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کی نئی کابینہ کا اعلان اجلاس باچا خان مر کز ب  (Read 1778 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

مردان پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کی نئی کابینہ کا اعلان  اجلاس باچا خان مر کز بنارس کراچی میں منعقد

مردان…پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کی نئی کابینہ کا اعلان کردیاگیاہے۔ جامعہ کراچی کے طالبعلم محمد خان آفریدی صوبائی صدر جبکہ ڈاکٹر پائندہ خان صوبائی جنرل سیکریٹری ہوں گے۔مردان ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق پختون ایس ایف کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس مرکزی صدر بشیر شیر پاؤ کی صدارت میں باچا خان مر کز بنارس کراچی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں متفقہ طور پر پختون ایس ایف صوبائی کابینہ و مجلس عاملہ کی منظوری کے بعد مندرجہ ذیل کابینہ کا انتخاب عمل میں لایا گیا․جامعہ کراچی ایم اے پولیٹیکل سائنس کے طالب علم محمد خان آفریدی کو بہ حیثیت صدر جبکہ ڈاکٹر پائندہ خان کوصوبائی جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا۔
 
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"