عبداللہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں ہفتہ 14 مارچ کو جلسہ تقسیم اسناد و انعامات
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عبداللہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں ہفتہ 14 مارچ کو جلسہ تقسیم اسناد و انعامات برائے کارکردگی 2008ء اور بین الکلیاتی مقابلہ ملی نغمات منعقد ہو رہا ہے۔
شکریہ جنگ