Author Topic: سندھ پروفیسرز ایسو سی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس ڈی جے سندھ گورنمنٹ سائنس کال  (Read 1257 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  سندھ پروفیسرز ایسو سی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس ڈی جے سندھ گورنمنٹ سائنس کالج، میں ہوا 
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسو سی ایشن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ڈی جے سندھ گورنمنٹ سائنس کالج، میں اطہر حسین مرزا کی زیر صدارت ہوا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ارکان ِ نے اِس بات پر زور دیا کہ حالات کے پیش نظر حکومت سندھ کو مزید وقت دینا چا ہئے کہ وہ اساتذہ کے مسائل 29 مارچ تک حل کردے۔ اجلاس میں محکمہ تعلیم کو اساتذہ میں پھیلنے والی بے چینی کا ذمہ دار ٹہرایا گیا۔ اجلاس میں بتا یا گیا کہ جب بھی سیکریٹری تعلیم سے استفسار کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وزیر تعلیم نے ابھی تک گرین سگنل نہیں دیا۔ اجلاس میں سیکریٹری جنرل سپلا سندھ ہمت علی پتافی نے 17 مارچ کی ریلی اور چیف منسٹر ہا ؤس پر دھرنے کو ملک کے حالات کے مد نظر رکھتے ہوئے مو خر کردیا اور مطالبہ کیا کہ 29مارچ تک اساتذہ کے تمام مسائل حل کردئے جائیں بصورت دیگر اساتذہ 30 کو ڈی جے سندھ گورنمنٹ سائنس کالج کراچی سے ریلی نکالی جائے گی۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"