پنجاب یونیورسٹی دوروزہ ورکشاپ کا انعقاد
لاہور : پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام دو روزہ ورکشاپ ہو ئی ۔ سائوتھ ہیمپٹن یونیورسٹی سے ذہنی صحت کے ماہر پروفیسر ڈاکٹر ڈیوڈ کنگڈن، ڈاکٹر طیبہ کرن، ڈاکٹر صائمہ دائود اور دیگر نے خطاب کیا ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 22جون 2019ء کو شائع ہوئی