Author Topic: اسلامی نظامت تعلیم تقریب تقسیم انعامات  (Read 1056 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0
 

 اسلامی نظامت تعلیم تقریب تقسیم انعامات
    اسلامی نظامت تعلیم ضلع وسطی کے تحت منعقدہ قرأت، تقریر اور ملی نغموں کے مقابلے میں کامیاب طلبہ کے لئے تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔ نسیم صدیقی ڈائریکٹر ایجوکیشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے طلبہ میں اسناد اور میڈلز تقسیم کئے اور کہا کہ ہم نصابی سرگرمیاں طلبہ کی صلاحیتوں میں اضافہ کرتی ہیں۔ اس موقع پر اسلامی نظامت تعلیم ضلع وسطی کے ڈائریکٹر سعید احمد صدیقی، تنظیم اساتذہ سندھ کے نائب صدر محمد محمود خان اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔