Author Topic: گورنمنٹ کالج فار ایلیمنٹری ٹیچرز گجرات نوٹس داخلہ سال 2009/10 براءے بی ایڈ ایم ا  (Read 1581 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ کالج فار ایلیمنٹری ٹیچرز گجرات
نوٹس داخلہ سال 2009/10
براءے بی ایڈ ایم ایڈ ( مارننگ + ایوننگ) پروگرام
 
سیشن2009/10 کے لءے درج ذیل پروگرام کے لءے مجوزہ فارم پر درخواستیں مطلوب ہیں
1َ بی ایڈ ایک سالہ پروگرام صبح وشام
تعلیمی قابلیت : بی اے بی ایس سی ( کم از کم سیکنڈ ڈویژن )
عمر 24 سال ( داخلہ جمع کروانے کی اخری تاریخ تک ) ایم اے ایم ایس سی کی صورت میں عمر کی حد 26 سال۔شام کی کلاسز کے لءے عمر کی حد مقرر نہیں کی گءی۔
2۔ ایم ایڈ ایک سالہ پروگرام ( مارننگ + ایوننگ) پروگرام
تعلیمی قابلیت: بی ایڈ میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن
عمر: 28 سال ( داخلہ جمع کروانے کی اخری تاریخ تک ) شام کی کلاسز کے لءے عمر کی کوءی حدمقرر نہیں۔
شراءط داخلہ: داخلہ فارم پراسپیکٹس کالج افس سے مورخہ 21 جولاءی 2009ء حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ افواج پاکستان ،حاضر سروس ملازمین،ازاد جموں وکشمیر اور فاٹا سے تعلق رکھنے والے امیدواران اپنی درخواستیں متعلقہ محکموں مجاز اتھارٹی کی وساطت سے ارسال کریں۔ درخواستیں جمع کروانے کی اخری تاریخ  15،اگست2009 ء بوقت چار بجے دوپہر ہے۔ دورخواستیں بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک/ کوریر سروس وصول کی جاءیں گی۔
داخلہ محکمانہ قواعد وضوابط کے تحت ہوگا۔فیس کی اداءیگی سے قبل اصل دستاویزات داخلہ کمیٹی کالج ہذا سے چیک کروانا ضروری ہے۔ کلاسز کا باقاعدہ اغاز 05 اکتوبر 2009 کو ہو گا۔
چوہدری خالد محمود گھمن/ پرنسپل
گورنمنٹ کالج فار ایلیمنٹری ٹیچرز گجرات
IPL10848
شکریہ جنگ