Author Topic: گورنمنٹ كالج راوی روڈ شاہدرہ لاہور  (Read 1570 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

گورنمنٹ كالج راوی روڈ شاہدرہ لاہور

Ph:37932871

نوٹس داخلہ برائے طلبا و طالبات

برائے سال اول بی اے  بی ایس سی  بی كام پارٹ ون 2009-2010

كالج ہذا میں بی اے بی ایس سی سال اول بی كام پارٹ ون كے لیے داخلہ مورخہ 17اگست 2009سے شروع ہو رہا ہے۔

جوسیٹوں كی دستیابی تك جاری رہے گا۔ كالج پراسپیكٹس بینك آف پنجاب جی ٹی روڈ شاہدرہ برانچ لاہور سے مورخہ 17-8-2009سے قیمتاً حاصل كیے جا سكتے ہیں۔

داخلے 15اكتوبر تك جاری رہیں گے بی ایس سی سال اول اور بی كام پارٹ ون میںطالبات بھی داخلہ لے سكیں گی۔ دس فیصد نشستیں طالبات كے لیے مختص كی گئی ہیں۔

فارم دخلہ دوپہر 1بجے تك روزانہ كالج دفتر میں جمع كروائے جا سكتے ہیں مزید معلومات كے لیے كالج آفس سے رابطہ كریں۔

پروفیسر امجد علی شاكر  پرنسپل

گورنمنٹ كالج راوی روڈ شاہدرہ لاہور ۔ فون: 042-37932871