PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => FBISE Islamabad => Topic started by: sb on November 16, 2018, 12:45:53 PM

Title: مطالعہ پاکستان کا پرچہ فیڈرل بورڈ اسلام آباد
Post by: sb on November 16, 2018, 12:45:53 PM

مطالعہ پاکستان کا پرچہ فیڈرل بورڈ اسلام آباد
اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے2 نومبر 2018 کو ملتوی ہونے والے مطالعہ پاکستان کے پرچے کے انعقاد کےلئے نئی تاریخ کا اعلان کردیا، مطالعہ پاکستان کا پرچہ اب بائیس نومبر صبح 9بجے بورڈ کے قائم کردہ امتحانی مراکز میں ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ اسلام آباد  ایڈیشن میں مورخہ 16ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی