Author Topic: سرگودھا بورڈ کا آن لائن رزلٹ ملتوی  (Read 6126 times)

Offline Magsi

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 27
  • My Points +0/-0
سرگودھا: ذرائع کیمطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن سرگودھا نے 21 جولائی کو جاری ہونے والا میٹرک پارٹ ٹو کا آن لائن رزلٹ ملتوی کردیا ہے- ذرائع کیمطابق آن لائن سسٹم کی وجہ سے پیدا ہونے والی خرابیوں کی وجہ سے آن لائن رزلٹ تاخیر کا شکار ہوا ہے، تاہم طلباء 21 جولائی بروز سوموار کو گزٹس سے اپنا رزلٹ معلوم کرسکیں گئے-